ابنا: يہ بات انہوں نے کراچي ميں ايک برطانوي کمپني کي افتتاحي تقريب کے موقع پر پريس کانفرنس سے خطاب ميں کہي? تقريب ميں برطانوي وزير مملکت برائے تجارت و سرمايہ کاري لارڈ گرين اور کراچي ميں متعين برطانوي ڈپٹي ہائي کمشنر فرانسس کيمبل بھي شريک تھے، سعيدہ وارثي کا کہنا تھا کہ پاکستان کو موقع ملا ہے کہ ايک جمہوري حکومت دوسري جمہوري حکومت کو اقتدار منتقل کرے، انہوں نے کہا کہ انہيں يقين ہے کہ مستقبل ميں پاکستان مضبوط جمہوري ملک بنے گا? لارڈ گرين کا کہنا تھا کہ پاکستان کو برطانوي سرمايہ کاري کے لئے پسنديدہ ملک قرار ديا ہے، برطانوي حکومت دو طرفہ تجارتي تعلقات کے فروغ کي حامي ہے. .......
/169